Christmas Day
Click here to learn more!
Read the Bible
انجیل مقدس
عامُوس 7
1 2 اور جب وہ زمین کی گھاس کو بالکل کھا چُکیں تو میں نے عرض کی کہ اے خُداوند خُدا مہربانی سے مُعاف فرما۔ یعقوب کی کیا حقیقت ہے کہ وہ قائم رہ سکے ؟ کیونکہ وہ چھوٹا ہے۔
3 خُداوند اس سے باز آیا اور اُس نے فرمایا کہ یُوں نہ ہو گا۔4 5 تب میں نے عرض کی اے خُداوند خُدا مہربانی سے باز آ! یعقوب کی کیا حقیقت ہے کہ وہ قائم رہ سکے کیونکہ وہ چھوٹا ہے۔
6 خُداوند اس سے باز آیا اور خُداوند خُدا نے فرمایا کہ یُوں بھی نہ ہوگا۔7 8 اور خُداوند خُدا نے مُجھے فرمایا کہ اے عاموس تو کیا دیکھتا ہے؟ میں نےعرض کی کہ ساہُول ۔تب خُداوند نے فرمایا دیکھ میں اپنی قوم اسرائیل میں ساہُول لٹکاوں گا اور میں پھر اُن سے درگزر نہ کروں گا۔
9 اور اضحاق کے اُونچے مآقام برباد ہوں گے اور اسرائیل کے مُقدس ویران ہو جائیں گے اور میں یربعام کے گھرانے کے خلاف تلوار لے کر اُٹھوں گا۔
10 11 12 13 14 15 16 17
span data-lang="urd" data-trans="ulb" data-ref="amo.7.1" class="versetxt">1 2 اور جب وہ زمین کی گھاس کو بالکل کھا چُکیں تو میں نے عرض کی کہ اے خُداوند خُدا مہربانی سے مُعاف فرما۔ یعقوب کی کیا حقیقت ہے کہ وہ قائم رہ سکے ؟ کیونکہ وہ چھوٹا ہے۔3 خُداوند اس سے باز آیا اور اُس نے فرمایا کہ یُوں نہ ہو گا۔4 5 تب میں نے عرض کی اے خُداوند خُدا مہربانی سے باز آ! یعقوب کی کیا حقیقت ہے کہ وہ قائم رہ سکے کیونکہ وہ چھوٹا ہے۔