Lectionary Calendar
Thursday, April 3rd, 2025
the Fourth Week of Lent
There are 17 days til Easter!
Attention!
StudyLight.org has pledged to help build churches in Uganda. Help us with that pledge and support pastors in the heart of Africa.
Click here to join the effort!

Read the Bible

انجیل مقدس

زبُور 121

1 2 میری کُمک خُداوند سے ہے جِس نے آسمان اور زمین کو بنایا ۔3 وہ تیرے پاؤں کو پھسلنے نہ دیگا۔ تیرا مُحافظ اُنگھنے کانہیں۔4 دیکھ! اِسرؔائیل کو مُحافظ نہ اُنگھیگا نہ سوئیگا۔5 خُداوند تیرا مُحافظ ہے خُداوند تیرے دہنے ہاتھ پر تیرا سائبان ہے۔6 نہ آفتاب دِن کو تجھے ضرر پہنچائیگا نہ ماہتاب رات کو۔7 خُداوند ہر بلا سے تجھے محفوظ رکھے گا۔ اور تیری جان کو محفوظ رکھیگا۔8 خُداوند تیری آمدورفت میں اب سے ہمیشہ تک تیری حفاظت کریگا۔

 
adsfree-icon
Ads FreeProfile