Lectionary Calendar
Wednesday, December 25th, 2024
Christmas Day
Attention!
For 10¢ a day you can enjoy StudyLight.org ads
free while helping to build churches and support pastors in Uganda.
Click here to learn more!

Read the Bible

انجیل مقدس

آستر 10

1 اور اخسویرس بادشاہ نے زمین پر اور سمندر کے جزیروں پر خراج مقرر کیا۔2 اور اس کے زور اور اقتدار کے سب کام اور مردکی کی عظمت کا مفصل حاں جہاں تک بادشاہ نے اسے ترقی دی تھی کیا وہ مادی اور فارس کے بادشاہوں کی تواریخ کی کتاب میں قلم بند نہیں؟۔3 کیونکہ یہودی مردکی اخسویرس بادشاہ سے دوسرے درجہ پر تھا اور سب یہودیوں میں معزز اور اپنے بھائیوں کی ساری جماعت میں مقبول تھا اور اپنی قوم کا خیر خواہ رہا اور اپنی ساری اولاد سے سلامتی کی باتیں کرتا تھا۔

 
adsfree-icon
Ads FreeProfile