the Second Day after Christmas
Click here to learn more!
Read the Bible
انجیل مقدس
سموئیل ۲ 22
1 جب خُداوند نے داؔؤد کو اُسکے سب دشمنوں اور ساؔؤل کے ہاتھ سے رہائی دی تو اُس نے خُداوند کے حُضور اِس مضمون کا گیت سُنایا۔
2 وہ کہنے لگا:۔3 خُدا میری چٹان ہے۔ مَیں اُسی پر بھروسا رکھُونگا۔4 مَیں خُداوند کو جو سِتایش کے لائق ہے پُکارُونگا۔5 کیونکہ مَوت کی مَوجوں نے مجھے گھیرا۔6 پاتال کی رسّیاں میرے چَوگرِد تھیں ۔7 اپنی مُصِیبت میں مَیں نے خُداوند کو پُکارا۔8 تب زمین ہل گئی اور کانب اُٹھی9 اُسکے نتھنوں سے دُھواں اُٹھا10 اُس نے آسمانوں کو بھی جُھکا دیا اور نیچے اُتر آیا11 وہ کروبی پر سوار ہر کر اُڑا12 اور اُس نے اپنے چَوگرد تاریکی کو اور پانی کے اِجتماع13 اُس جھلک سے جو اُسکے آگے آگے تھی14 15 اُس نے تیر چلا کر اُنکو پراگندہ کیا۔16 تب خُداوند کی ڈانٹ سے۔17 18 اُس نے اُوپر سے ہاتھ بڑھا کر مجھے تھام لیا۔19 وہ میری مُصیبت کے دِن مجھ پر آپڑے20 وہ مجھے کُشادہ جگہ میں نکال بھی لایا۔21 خُداوند نے میری راستی کے مُوافِق مجھے جزا دی22 کیونکہ مَیں خُداوند کی راہوں پر چلتارہا23 کیونکہ اُسکے سارے فیصلے میرے سامنے تھے24 میں اُسکے حُضُور کاملِ بھی رہا25 اِسی لئے خُداوند نے مجھے میری راستی کے مُوافِق26 رحم دل کے ساتھ تُو رحیم ہوگا27 نیکو کار کے ساتھ نیک ہو گا28 مُصیبت زدہ لوگوں کو تُو بچائیگا۔۔29 کیونکہ اَے خُداوند ! توُ میرا چراغ ہے30 کیونکہ تیری بدَولت مَیں فوج پر دھاوا کرتا ہوں31 لیکن خُدا کی راہ کامِل ہے۔32 کیونکہ خُداوند کے سِوا اور کون خُدا ہے؟33 خُدا میرا مضبوُط قلعہ ہے۔34 وہ اُسکے پاؤں ہرنیوں کے سے بنا دیتا ہے۔35 وہ میرے ہاتھوں کو جنگ کرنا سِکھاتا ہے36 تُو نے مجھ کو اپنی نجات کی سَپر بھی بخشی37 تُو نے میرے نیچے میرے قدم کُشادہ کر دِئے38 مَیں نے اپنے دُشمنوں کا پیچھا کرکے اُنکو ہلاک کیا39 میں نے اُنکو فنا کر دیا اور اَیسا چھید ڈالا ہے کہ وہ اُٹھ نہیں سکتے40 کیونکہ تپو نے لڑائی کے لئے مجھے قُوت سے کمر بستہ کیا41 تُو نے میرے دُشمنوں کی پُشت میری طرف پھیر دی42 اُنہو ں نے اِنتظار کیا پر کوئی نہ تھا جو بچائے43 44 تُو نے مجھے میری قوم کے جھگڑون سے بھی چُھڑایا۔45 پردیسی میرے تابع ہوجائینگے۔46 پردیسی مرُجھاجائینگے47 خُدواند زِندہ ہے ۔ میری چٹان مُبارک ہو!48 وہی خُداجو میرا اِنتقام لیتا ہے49 اور مجھے میرے دُشمنوں کے بیچ سے نکالتا ہے۔50 اِسلئے اَے خُداوند! میں قَوموں کے درمیان تیری شُکر گُذاری اور تیرے نام کی مدح سرائی کرُونگا۔51 وہ اپنے بادشاہ کو بڑی نجات عنایت کرتا ہے