Lectionary Calendar
Wednesday, December 25th, 2024
Christmas Day
Attention!
StudyLight.org has pledged to help build churches in Uganda. Help us with that pledge and support pastors in the heart of Africa.
Click here to join the effort!

Read the Bible

انجیل مقدس

۔تواریخ ۱ 20

1 پھر نئے سال کے شروع میں جب بادشاہ جنگ کے لئے نکِلتے ہیں یُوآب نے زبردست لشکر لے جا کر بنی عمُّون کے مُلک کو اُجاڑ ڈالا اور آکر ربّہ کو گھیر لیا لیکن داؤد یروشلیم میں رہ گیا تھا اور یُوآب نے ربّہ کو سر کرکے اپسے ڈھا دِیا۔2 اور داؤد نے اُنکے بادشاہ کے تاج کو اُسکے سر پر سے اُتار لیا اور اُسکا وزن ایک قِنطار سونا پایا اور اُس میں بیش قیمت جواہر جڑے تھے۔ سو وہ داؤد کے سر پر رکھاّ گیا اور وہ اُس شہر میں سے بہت سا لوُٹ کا مال نِکال لایا۔3 اور اُسنے اُن لوگوں کو جو اُس میں تھے باہر نکالکر اروں اور لوہے کے ہینگوں اور کُلہاڑوں سے کاٹا اور داؤد نے بنی عمُّون کے سب شہروں سے اَیسا ہی کیا۔ تب داؤد اور سب لوگ یروشلیم کو لوَٹ آئے۔

4 5 اور فلِستیوں سے پھر جنگ ہوُئی ۔ تب یعُور کے بیٹے الحنان نے جاتی جُولیت کے بھائی لحمی کو جسکے بھالے کی چھڑ جُلا ہے کے شہتیر کے برابر تھی مار ڈالا۔6 پھر جات میں ایک ا۔ور جنگ ہپوئی جہاں ایک بڑا قد آوار آدمی تھا جسکے چ۔وبیس اُنگلیا ں یعنی ہاتھوں میں چھ چھ اور پاؤں میں چھ چھ تھیں اور وہ بھی اُسی پہلوان کا بیٹاتھا ۔7 جب اُس نے اِسرا۴یل کی فضیحت کی تو داؤد کے بھائی سمعی کے بیٹے یُونتن نے اُسکو مار ڈالا۔8 یہ جات میں اپسی پہلوان سے پَیدا ہُوئے تھے اور داؤد اور اُسکے کادِموں کے ہاتھ سے قتل ہُوئے۔

 
adsfree-icon
Ads FreeProfile