Lectionary Calendar
Saturday, November 23rd, 2024
the Week of Proper 28 / Ordinary 33
Attention!
Tired of seeing ads while studying? Now you can enjoy an "Ads Free" version of the site for as little as 10¢ a day and support a great cause!
Click here to learn more!

Read the Bible

انجیل مقدس

۔تواریخ ۱ 16

1 سو وہ خُدا کے صندوق کو ہے آئے اور اُسے اُس خَیمہ کے بیچ میں جو داؤد نے اُسکے ل۴ے کھڑا کیا تھا رکھاّ اور سوختنی قُربانیاں اور سلامتی کی قُربانیاں خُدا کے حُضُور چڑھائیں ۔2 اور جب داؤد سوختنی قپربانی اور سلامتی کی قُربانیاں چڑھا چُکا تو اُس نے خُداوند کے نام سے لوگوں کو برکت دی۔3 اور اُس نے سب اِسرائیلی لوگوں کو کیا مرد کیا عورت ایک ایک روٹی اور ایک ٹکڑا گوشت اور کشِمشِ کی ایک ایک ٹکیا دی۔4 اور اُس نے لاویوں میں سے بعضوں کو مقُررّ کیا کہ خُداوند کے صندُوق کے آگے خدمت کریں اور خُداوند اِسرائیل کے خُدا کا ذِکر اور شُکر اور اُسکی حمد کریں ۔
5 اوّل آسف اور اُسکے بعد زکریاہ اور یعی ایل اور سمیرا موت اور یحیئیل اور متِتّیاہ اور الیاب اور بنایاہ اور عوبیدادوم اور یعی ایل ستار اور بربط کے ساتھ اور ؤسف جھانجھوں کو زور سے بجاتا ہوا۔
6 اور بنایاہ اور یحزیئیل کاہن سدا تُرہیوں کے ساتھ خُدا کے عہد کے صندُوق کے آگے رہا کریں۔

7 پہلے اُسی دن داؤد نے یہ ٹھہرایا کہ خُداوند کا شُکر آسف اور اُسکے بھائی بجالایا کریں۔8 خُداوند کی شُکر گُذاری کرو۔ اُس سے دُعا کرو۔9 اُسکے حُضُور گاؤد ۔ اُسکی مدح سرائی کر۔10 اُسکے پاک نام پر فخر کرو۔11 تمُ خدُاوند اور اپسکی قوت کے طالب رہو12 تُم اُسکے عجیب کاموں کو جو اُس نے کئے ۔13 اَے اُسکے بندہ اِسرائیل کی نسل!14 وہ خُدواند ہمارا خُدا ہے۔15 سدا اُسکے عہد کو یاد رکھو16 اُسی عہد کو جا اُس نے ابرہام سے باندھا17 جسے اُس نے یعقوب کے لئے آئین کے طور پر اور اِسرائیل کے لئے ابدی عہد کے طور پر قائیم کیا۔18 یہ کہکر کہ میَں کنعان کا مُلک تجھ کو دُونگا۔19 اُس وقت تُم شُمار میں تھوڑے تھے20 وہ ایک قوم سے دُوسری قوم میں اور ایک مملکت سے دوسری مملکت میں پھرتے رہے۔21 اُس نے کسی شخص کو اُ ن پر ظلہم کرنے نہ دِیا بلکہ اُنکی خاطرِ بادشاہوں کو تنبیہ کی۔22 کہ تُم میرے ممسوُحوں کو نہ چھُوؤ23 اَے سب اہل زمین! خُداوند کے حُضور گاؤ24 قوموں میں اُسکے جلال کا25 کیونکہ خُداوند بُزرگ اور نہایت ستِایش کے لائق ہے۔26 اِسلئے کہ اور قَوموں کے سب معبود محض بت ہیں ۔27 عظمت اور جلال اُسکے حضور میں ہیں28 اَے قَوموں کے قبیلو! خُداوند کی29 خُداوند کی ا۔یسی تمجید کرو جو اُسکے نام کے شایاں ہے ۔30 اَے سب اہل زمین! اُسکے حضور کانپتے رہو۔31 آسمان خُوشی منائے اور زمین شادمان ہو۔32 سمنُدر اور اُسکی معموری شور مچائے33 تب جنگل کے درخت خُوشی سے خُداوند کے حُضُور گانے لگینگے۔34 خُداوند کا شُکرکرو اسلئے کہ وہ نیک ہے۔35 تُم کہو اَے ہماری نجات کے خُدا ہمکو بچالے اور قَوموں میں سے ہمکو جمع کر اور اُن سے ہمکو رہائی دے۔36 خُداوند اِسرائیل کا خُدا

37 اور اپس نے وہاں خُداوند کے عہد کے صندوق کے آگے آسف اور اُسکے بھائیوں کو ہر روز کے ضروری کام کے مُطابق ہمیشہ صندُوق کے آبے خِدمت کرنے کو چھوڑا۔38 اور عوبیدادوم اور اُسکے اڑسٹھ بھائیوں کو اور عوبیدادوم بن یدوتون اور ھوسہ کو تاکہ دربان ہو۔39 اور صُدوق کاہن اور اُسکے کاہن بھائیوں کو خُداوند کے مسکن کے آگے جبعون کے اُونچے مقام پر اِسلئے۔40 کہ وہ خُداوند کی شرِیعت کی سب لکھی ہُوئی باتوں کے مُطابق جو اُس نے اِسرائیل کو فرمائیں ہر صُبح اور شام سو ختنی قربانی کے مذبح پر خُداوند کے لئے سو ختنی قُربانی سوختنی قُربانیاں چڑھائیں ۔41 اور اُنکے ساتھ ہیمان اور یدولون اور باقی چُنے ہُوئے آدمیوں ککو جا نام بنام مذکور ہُوئے تھے تاکہ خُداوند کا شُکر کریں کیونکہ اُسکی شفقت ابی ہے ۔42 اُن ہی کے ساتھ ہیمان اور یدوتون تھے جو بجانے والوں کے لئے تُرہیاں اور جھانجھیں اور خُدا کے گیتوں کے ل۴ے باجے لئے ہوئے تھے اور بنی یدوتوں دربان تھے۔ ۰
43 تب سب لوگ اپنے اپنے گھر گئے اور داؤد لوَٹا کہ اپنے گھررانے کو برکت دے۔
span data-lang="urd" data-trans="ulb" data-ref="1ch.16.1" class="versetxt">1 سو وہ خُدا کے صندوق کو ہے آئے اور اُسے اُس خَیمہ کے بیچ میں جو داؤد نے اُسکے ل۴ے کھڑا کیا تھا رکھاّ اور سوختنی قُربانیاں اور سلامتی کی قُربانیاں خُدا کے حُضُور چڑھائیں ۔2 اور جب داؤد سوختنی قپربانی اور سلامتی کی قُربانیاں چڑھا چُکا تو اُس نے خُداوند کے نام سے لوگوں کو برکت دی۔3 اور اُس نے سب اِسرائیلی لوگوں کو کیا مرد کیا عورت ایک ایک روٹی اور ایک ٹکڑا گوشت اور کشِمشِ کی ایک ایک ٹکیا دی۔4 اور اُس نے لاویوں میں سے بعضوں کو مقُررّ کیا کہ خُداوند کے صندُوق کے آگے خدمت کریں اور خُداوند اِسرائیل کے خُدا کا ذِکر اور شُکر اور اُسکی حمد کریں ۔

adsfree-icon
Ads FreeProfile